Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میں اسٹیشن جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں ہوائی اڈے جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں شہر کے وسط میں جانا چاہتا ہوں
| |||||
میں اسٹیشن کیسے پہنچوں گا؟
| |||||
میں ہوائی اڈے کیسے پہنچوں گا؟
| |||||
میں شہر کے وسط میں کیسے پہنچوں گا؟
| |||||
مجھے ایک ٹیکسی چاہئے
| |||||
مجھے شہر کا ایک نقشہ چاہئے
| |||||
مجھے ایک ہوٹل چاہئے
| |||||
میں ایک گاڑی کرایہ پر لینا چاہتا ہوں
| |||||
یہ میرا کریڈٹ کارڈ ہے
| |||||
یہ میرا ڈرائیونگ لائسنس ہے
| |||||
شہر میں دیکھنے کے لئے کیا ہے؟
| |||||
آپ پرانے شہر میں جائیں
| |||||
شہر میں گھومیں
| |||||
بندرگاہ پر جائیں
| |||||
بندرگاہ کی سیر کریں
| |||||
اس کے علاوہ دیکھنے کی کیا کیا چیزیں ہیں؟
| |||||